Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کی انا کی وجہ سے پنجاب تین ماہ آئینی و سیاسی بحران کا شکار رہا، عمر سرفراز

Now Reading:

ن لیگ کی انا کی وجہ سے پنجاب تین ماہ آئینی و سیاسی بحران کا شکار رہا، عمر سرفراز
عمر سرفراز چیمہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ  نے کہا ہے کہ ن لیگ  کی  انا کی وجہ سے پنجاب تین ماہ آئینی و سیاسی بحران کا شکار رہا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز  چیمہ نے لکھا کہ ن لیگ  کی ضد،  انا کی وجہ سے پنجاب تین ماہ آئینی و سیاسی بحران کا شکار رہا، آئین و قانون شکنی انتظامیہ اور پولیس کے ذریعے وزیراعلی اور گورنر کے دفاتر پر قبضہ کیا گیا۔

Advertisement

جاری کردہ ٹوئٹ میں عمر سرفراز چیمہ لکھتے ہیں کہ بیرونی سازش کے ذریعے مسلط مافیا نے پاکستانی معیشت تباہ کر دی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  نالائق مہنگائی ختم کرنے کے دعویداروں نے اپنے لئے این آر او کے بدلے ملکی مفاد کا سودا کیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر