Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنویر سنگھ کا برہنہ فوٹو شوٹ، انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان آگیا

Now Reading:

رنویر سنگھ کا برہنہ فوٹو شوٹ، انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان آگیا

بھارت کے مشہور اداکار اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔

حال ہی میں  معروف اداکار کا برہنہ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائر ل ہوا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کی اس تصویر پر میمز بنانا شروع کر دیں۔

ایک صارف نے بھارتی اداکارہ دپیکا پوڈوکون کی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ ’پورا ننگا ہونے کا کس نے کہا تھا‘۔

ایک صارف نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ لوگ پوچھ رہے ہیں ’بھائی کیا کر رہا ہے تو‘۔

https://twitter.com/PriyaBanubakode/status/1550210441959247873?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1550210441959247873%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fen.dailypakistan.com.pk%2F22-Jul-2022%2Franveer-singh-breaks-the-internet-with-viral-nude-photoshoot

 ایک صارف نے اداکار کی تصویر کو ان کے گانے ’تو ننگا ہی تو آیا تھا‘ سے تشبیہ دی۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ آپ سب رنویر سنگھ  کے کپڑوں کی شکایت کرتے رہتے ہیں،اب آپ انکو کپڑوں کے بغیر دیکھنے کے مستحق ہیں۔

https://twitter.com/ThePapaShark_/status/1550307206372790272?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1550307206372790272%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fen.dailypakistan.com.pk%2F22-Jul-2022%2Franveer-singh-breaks-the-internet-with-viral-nude-photoshoot

واضح رہے کہ رنویر سنگھ کئی بالی وڈ فلموں میں اپنی اداکاری سے لوگوں کے دل جیت چکے ہیں،لیکن ان تصاویر کے بعد انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر