بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے اکثر اپنے اسٹائلش لکس اور ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
اننیا پانڈے کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کی بولڈ ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اپنی بولڈ فوٹو شوٹ کی انٹرنیٹ پر شیئر کی جانے والی تصاویر میںن اننیا پانڈے بے حد خوبصورت لگ رہی ہے۔
اننیا پانڈے بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکارہ میں سے ایک ہیں ان کی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔
اننیا کی یہ سبھی تصویریں انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا رہی ہے۔
یاد رہے کہ لکس کے ساتھ اننیا پانڈے اپنی فیٹنس کا بھی خاص خیال رکھتی ہے۔
گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل وہ انسٹا گرام پر ایک سے بڑھ کر بولڈ تصاویر شیئر کررہی ہیں اور کچھ دنوں سے اداکارہ مسلسل سرخیوں میں بھی ہیں۔
اننیا پانڈے انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی نئی فوٹو شوٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ میں اب تک تین فلموں میں کام کیا ہے اور تینوں ہی فلموں نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
