Advertisement
Advertisement
Advertisement

’پرویز الہٰی میرے وزارت اعلیٰ کے امیدوار تھے، آج بھی ہیں اور کل بھی رہیں گے‘

Now Reading:

’پرویز الہٰی میرے وزارت اعلیٰ کے امیدوار تھے، آج بھی ہیں اور کل بھی رہیں گے‘

مسلم لیگ ق کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی میرے وزارت اعلیٰ کے امیدوار تھے، آج بھی ہیں اور کل بھی رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرا اداروں کے ساتھ 30،40 سال سے تعلق رہا ہے، میں اداروں پر تنقید کرنے والوں کی کیسے حمایت کر سکتا ہوں؟

ان کا کہنا تھا کہ ادارے ہیں تو پاکستان میں استحکام ہے، تنقید کرنا علیحدہ چیز ہے، اداروں کے خلاف نازیبا زبان برداشت نہیں۔

پارٹی سربراہ کا کہنا تھا کہ ادارے ملک کی سالمیت کو اپنا فرض سمجھتے ہیں اس لیے اداروں کے خلاف شرمناک زبان کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

انہوں نے کہا کہ محب وطن پاکستانی ایسی بات سنیں تو موقع پر اس کا منہ توڑ جواب دیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر