Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کی تاریخ عدلیہ پر دباؤ اور حملوں سے بھری پڑی ہے، فرخ حبیب

Now Reading:

ن لیگ کی تاریخ عدلیہ پر دباؤ اور حملوں سے بھری پڑی ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی ساری تاریخ عدلیہ پر دباؤ اور حملوں سے بھری پڑی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ پنجاب میں 186 ووٹ پی ٹی آئی اور اتحاد کو CMکے لئے ملے ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ن لیگ، زرداری اقتدار کے لئے اتنے نیچے گر گئی ہے کہ 179 ووٹ والے کو حمزہ کو جعلی وزیراعلیٰ مان لیا جائے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اب اسکے لئے غیر آئینی رولنگ کو منوانے کے لئے عدلیہ پر حملے شروع کردئیے ہے جو ان کی پرانی تاریخ ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ 50 روپے کا اسٹام پیپر سزا یافتہ نواز شریف ملک سے بھگوڑا بن کر باہر، فسادی رانی ایون فیلڈ فلیٹس کیس میں 7سال سزا میں اسلام آباد ہائیکورٹ ضمانت پر باہر، 16 ارب ایف آئی اے منی لانڈرنگ شہباز حمزہ 2سال عبوری ضمانت پر باہر ہے۔

انکا کہنا ہے کہ فرد جرم عائد نہ ہونا فائدہ عدالتوں سے ملا ہے، اب شرم کرو بلیک میلر لیگ۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی ساری تاریخ عدلیہ پر دباؤ اور حملوں سے بھری پڑی ہے، سپریم کورٹ پر حملہ، کوئٹہ بینچ بریف کیس، جسٹس ریٹائرڈ قیوم کو ٹیلیفون کرکے مرضی کے فیصلوں کا حکم دینا۔

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ پانامہ کیس میں ججز اور انکے خاندان کو دھمکیاں دلوانا، جعلی ویڈیو آڈیو ٹیپس بنانا، انوکھے لاڈلے نہ بنو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر