Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کے انوکھے انداز نے مداحوں کا دل جیت لیا

Now Reading:

صبا قمر کے انوکھے انداز نے مداحوں کا دل جیت لیا

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

صبا قمر نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو سفید پینٹ کوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت بولڈ لگ رہی ہیں۔

اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور انکی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by (@sabaqamarzaman)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے دیکھا گیا تھا ۔

گزشتہ دنوں فلم اسٹار میرا کے بیان کے متعلق صف اول کی اداکارہ صبا قمر کا رد عمل بھی سامنے آیا تھا۔

Advertisement

اداکارہ میرا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ اداکارہ صبا قمر ان کو سخت نا پسند کرتی ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ مجھے کام نہ ملے۔

صبا قمر جو کہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لئے لائیو سیشن رکھا تاکہ وہ سوالوں کے براہ راست جواب دے سکیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

 صبا قمر سے ان کے ایک مداح نے پوچھا کہ میرا نے کہا ہے کہ آپ ان سے جلتی ہیں اور نہیں چاہتی کہ میرا آگے آئیں ۔

اس سوال پر اداکارہ صبا قمر کی طرف سے دیا گیا رد عمل کافی دلچپسپ تھا انہوں نے صرف اتنا لکھا کہ ویٹ ، واٹ ؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر