Advertisement
Advertisement
Advertisement

2ووٹوں کی اکثریت کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے، شیخ رشید

Now Reading:

2ووٹوں کی اکثریت کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے، شیخ رشید
شیخ رشید

بلاول بھٹو کیخلاف غیراخلاقی الفاظ کا استعمال، شیخ رشید پر کراچی میں مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ 2ووٹوں کی اکثریت کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے آج شام تک کیس کا فیصلہ آجائے گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی اتحاد میڈیا، میڈیا کھیل رہا ہے، چیف جسٹس کے بنچ کو فکسڈ کہنا قابل افسوس ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے اپنا پہلا الیکشن کس شہر سے لڑا اور انتخابی نشان کیا تھا؟

انہوں نے کہا کہ عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے، انہیں نظرآرہا ہےکہ جارہے ہیں، 2ووٹوں کی اکثریت کسی وقت بھی ختم ہوسکتی ہے۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے کیس کو ایسے بنادیا جیسے آرٹیکل 6کا ہے، کوئی بائیکاٹ نہیں کررہے، انکے وکلا عدالت میں پیش ہورہے ہیں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ قوم کو آصف زرداری پر نظر رکھنی چاہیے، 30اگست سے پہلے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر