Advertisement
Advertisement
Advertisement

برسات کے موسم میں مکھیوں کو گھر سے دور رکھنے کے ٹوٹکے

Now Reading:

برسات کے موسم میں مکھیوں کو گھر سے دور رکھنے کے ٹوٹکے

بارش کے موسم میں ویسے تو دکانوں پر مکھیوں کے خاتمے کے لئے اسپرے دستیاب ہیں مگر آپ کے گھر میں بھی کچھ ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جو اس حوالے سے کم خرچ اور زیادہ مددگار ثابت ہوسکتی ہیں ۔

ٹپس

٭ مکھیاں بھگانے کے لئے چار کپ سرکے میں 1 چمچ تلسی کا تیل یا پودینہ اور ایک چمچ برتن دھونے والے لیکوئیڈ ڈال کر ملائیں اور اسپرے گھر میں چاروں طرف کرلیں، مکھیاں ڈر کر بھاگ جائیں گی۔

٭ لہسن کے 2 جوے اس جگہ رکھ لیں جہاں گوشت رکھا ہوا ہے پھر دیکھیں  یہاں ایک بھی مکھی نظر نہیں آئے گی۔

٭ لیموں پر کالی مرچ لگا کر اس کو بھی گھر کے کونوں میں رکھ لیجئے، پھرمکھیاں یہاں کا رخ نہیں کرینگی۔

Advertisement

٭مکھیوں سے نجات پانے کے لیے جب صبح گھر کی صفائی کرلیں تو ایک بالٹی پانی میں دو عدد لیموں نچوڑ کر اچھی طرح مکس کریں اور اس پانی سے فرش دھولیں تو دن بھر گھر میں دوبارہ مکھیاں نہیں آئیں گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
آسٹریلوی شخص نے دنیا کا طویل نام رکھنے پر عالمی اپنے نام کر لیا
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر