
بالی ووڈ کے اداکار رنویر سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
اداکار رنویر سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ نسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی تصویر میں انہیں ایک ایوارڈ تھامے دیکھا جا سکتا ہے۔
انسٹاگرام تصویر کے کیپشن میں اداکار رنبیر نے بتایا کہ انہوں نے اپنا کیرئیر کاپی رائٹر کے طور پ شروع کیا تھے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ آج مجھے برینڈ اینڈورسر آف دی ایئر کا ایوارڈ ملا ہے۔
تاہم اس ہی حوالے سے ادالکار رنویر سنگھ نے انٹرنیشنل ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کا شکریہ بھی ادا کیا۔
واضح رہے کہ اداکار رنویر سنگھ کی آخری فلم جئیش ‘بھائی جوردار’ تھی، رنویر سنگھ کے آنے والے پراجیکٹس میں ‘سرکس’ اور ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News