
پنجاب اسمبلی اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے۔
تفصیلات کے مطابق سبطین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے اسپیکر بنانا پارٹی کا فیصلہ ہے، پی ٹی آئی کے ارکان چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں پر امید ہوں کہ اللہ کے فضل و کرم سے میں ہی جیتوں گا۔
انہوں نے کہا کہ ق لیگ سے متعلق خط کا انجام ن لیگ نے دیکھ لیا، خط کا انجام کوئی انتا اچھا نہیں نکلا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement