Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت ملک میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے، رانا تنویر حسین

Now Reading:

حکومت ملک میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے، رانا تنویر حسین
رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ حکومت ملک میں تعلیمی معیار کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

 کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اساتذہ کی تربیت کا نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔

رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی سطح پر یونیورسٹیوں کی رینکنگ متعارف کرائیں۔

انہوں نے کہا کہ ہنر کی بنیاد پر تعلیم نوجوانوں کو بیرون ملک ملازمت کے مواقع فراہم کرنے میں مدد دے گی۔

وزیر نے کہا کہ تمام تعلیمی بورڈز کو مربوط پالیسیوں کے لیے منسلک کیا جا رہا ہے اور انرولمنٹ بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر