Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری

Now Reading:

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کے اہلکار اور ہیلی کاپٹر بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔

 ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پی اے ایف کے ہیلی کاپٹرز نے گزشتہ دو روز کے دوران 4200 کلو گرام راشن تقسیم کیا، کئی خاندانوں کو محفوظ مقامات پر بھی منتقل کیا گیا، پاک فضائیہ قدرتی آفات کے دوران انسانی امداد فراہم کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاک فضائیہ کا ہر اہلکار اپنے ہم وطنوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر