شہبازگِل کو اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف طبیعت کی ناسازی کے باعث عدالت میں پیش ہونے سے قاصر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز اور شہباز شریف کمر میں درد اور طبیعت کی ناسازی کے باعث منی لانڈرنگ کے مقدمات میں عدالت پیش ہونے سے قاصر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لگتا ہے اب یہ اتنے ڈھیٹ ہو گئے ہیں کہ عوام ان کی نوسربازیوں کے متعلق کیا سوچتی ہے ان کے لیے اہمیت نہیں رکھتا۔
حمزہ شہباز اور شہباز شریف
کمر میں درد اور طبیعت کی ناسازی کے باعث منی لانڈرنگ کے مقدمات میں عدالت پیش ہونے سے قاصر ہیںAdvertisementلگتا ہے اب یہ اتنے ڈھیٹ ہو گئے ہیں کہ عوام ان کی نوسربازیوں کے متعلق کیا سوچتی ہے ان کے لئے اہمیت نہیں رکھتا
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 30, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
