Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

Now Reading:

ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
فہمیدہ مرزا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں حقیقی اپوزیشن پر بولنے پر قدغن لگا دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی واضح طور پر جانبداری کا مظاہرہ کررہے ہیں، قومی اسمبلی میں حکومت اور فرینڈلی اپوزیشن نما حکومت کا تماشہ جاری ہے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف ایوان کے کم حکومت کے نگہبان زیادہ ہیں۔

      ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ اندرون سندھ میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، ایوان میں سیلابی صورتحال پر اسپیکر بات نہیں کرنے دے رہے، سندھ حکومت سیلاب سے بچانے کے لیے کوئی کام نہیں کررہی۔

 سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مکمل مشاورت اور چند حکومتی ممبران سے سوچ بچار کے بعد اسپیکر نے 11 استعفے منظور کیے، ان حلقوں کے ممبران کے استعفوں کو منظوری کے لیے چنا گیا جہاں تحریک انصاف کم مارجن سے جیتی تھی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر