Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہبازشریف صرف اسلام آباد کے وزیراعظم ہیں، پرویز خٹک

Now Reading:

شہبازشریف صرف اسلام آباد کے وزیراعظم ہیں، پرویز خٹک
پرویز خٹک

سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ پرویز خٹک نے بڑا سرپرائز دے دیا

پرویز خٹک نے کہا ہے کہ شہبازشریف صرف اسلام آباد کے وزیراعظم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئررہنما اور سابق وزیر دفاع پرویزخٹک نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے پاس حکومت کرنے کا کوئی جواز نہیں۔

پرویز خٹک نے کہا کہ مٹھایاں باٹنے والے اب عدلیہ اوراداروں پروار کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف صرف اسلام آباد کے وزیراعظم ہیں جبکہ نواز شریف اور آصف زرداری کا گٹھ جوڑ زیادہ دن نہیں چل سکے گا۔

سابق وزیر دفاع پرویزخٹک کا مزید کہنا تھا کہ فوری نگراں حکومت قائم کرکے انتخابات کا اعلان کریں، ان کو لانے والے بھی اب ان سے بھاگ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

بلوچستان کے طلبہ تعلیمی و تخلیقی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ

Now Reading:

بلوچستان کے طلبہ تعلیمی و تخلیقی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ
بلوچستان کے طلبہ

چیئرمین سینیٹ نےکہا ہےکہ بلوچستان کے طلبہ تعلیمی و تخلیقی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جس کا اثر ملک کی مجموعی سماجی و اقتصادی ترقی پر پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق چیئمین سینیٹ صادق سنجرانی سے سیکریٹری وزارت انسانی حقوق افضل لطیف کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران سیکریٹری وزارت انسانی حقوق افضل لطیف نےچیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو بلوچ طلبہ کے مسائل کے حل کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور خصوصی طور پر بنائے گئے کمیشن کے کام اور اس سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا۔

اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے ہدایت دی کہ کمیشن کی رپورٹ کوحتمی شکل دینےکیلئےمشاورتی عمل کوتیزکیاجائےتاکہ بلوچ طلبہ کی شکایات کا ازالہ ممکن ہو۔

انہوں نے کہا کہ تعلیم ایک بنیادی حق ہے اور اس کیلئے طلبہ کے اُن جائزمسائل کا حل انتہائی اہم ہے جو اُنکو اس بنیادی حق تک رسائی میں روکاوٹ ڈالتے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ یہ انتہائی ضروری ہے کہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں سے تعلق رکھنے والےطلبہ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔