Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانی ڈیپ کیخلاف مقدمہ ہارنے کے بعد ایمبر ہرڈ دیوالیہ ہوگئیں

Now Reading:

جانی ڈیپ کیخلاف مقدمہ ہارنے کے بعد ایمبر ہرڈ دیوالیہ ہوگئیں

ہالی وڈ امریکی اداکارہ ایمبر ہرڈ نے21 جولائی سے پہلے خود کو دیوالیہ قرار دینے کے لیے اپنے مالی حالات کے بارے میں عدالت میں درخواست دائر کی اور تصفیےکی ادائیگی سے دستبردار ہو گئی ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی اداکارہ ایمبر ہرڈ نے مبینہ طور پر ورجینیا کی عدالت کی طرف سے جانی ڈیپ کو ہتک عزت کے مقدمے کے تصفیے کی ادائیگی میں ناکامی کے بعد خود دیوالیہ قرار دینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔

اس درخواست میں اداکارہ نے یہ استدعا کی کہ ان کے پاس فنڈز کی کمی ہے۔

تاہم اداکارہ نے درخواست کی  ہے کہ اس کیس کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

واضح رہے کہ ورجینیا کی عدالت نے جانی ڈیپ کے ہتکِ عزت کے دعوے کا فیصلہ ان کے حق میں سناتے ہوئے ایمبر ہرڈ کو نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے اپنے سابق شوہر کو 15 ملین ڈالرز معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا تھاجبکہ جانی ڈیپ کو اپنی سابقہ اہلیہ کو 2 ملین ڈالرز کی ادائیگی کا حکم دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر