Advertisement
Advertisement
Advertisement

فارن فنڈنگ کیس معاملہ، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس

Now Reading:

فارن فنڈنگ کیس معاملہ، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس
چیف الیکشن کمشنر

پاکستان تحریک انصاف کا ممنوعہ فارن فنڈنگ کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوا تھا۔

اجلاس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ کا جائزہ لیا گیا۔

خیال رہے کہ چیف الیکشن کمیشن سیکریٹری اور چاروں صوبائی ممبران الیکشن کمیشن میں موجود ہیں جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ  الیکشن کمیشن کا تین رکنی بینچ آج محفوظ فیصلہ سنائے گا جب کہ یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت تین رکنی بینچ سنائے گا۔

 الیکشن کمیشن عمارت کے باہر سیکورٹی کے تین سرکل تعینات ہیں جبکہ پہلے سرکل میں پولیس دوسرے میں رینجرز اہلکاروں نے پوزیشن سنبھال لی ہے اور تیسرے سرکل میں ایف سی کے اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر