Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم’ 1917‘کا باکس آفس پر راج

Now Reading:

فلم’ 1917‘کا باکس آفس پر راج
فلم’ 1917

ہالی ووڈ فلم 1917 لاس اینجلس نے باکس آفس پر کامیابی حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق فلم 1917 نے 3 دنوں میں 5ارب  64 کروڑ  روپے سے زائد کا بزنس کرلیا اور پہلے نمبر پر آگئی۔

اس فلم کے ہدایت کار سیم مینڈیس ہے اس کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔

امریکی باکس آفس پر پہلی جنگ عظیم میں دو برطانوی فوجیوں کے اہم مشن کی کہانی نے سب کے دل جیت لیے۔

خیال رہے کہ فلم میں جنگ کی ہولناک تباہی کے ساتھ انسانی جذبات  انتہائی متاثرکن انداز میں پیش کیے گئے۔

Advertisement

یاد رہے کہ فلم نے 3 دنوں میں 5 ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا اور پہلے نمبر پر براجمان ہوگئی جبکہ یہ فلم بہترین ہدایتکار اور بہترین فلم کے دو گولڈن گلوب ایوارڈز جیت چکی ہے اوراسے آسکرکے لیے بھی فیورٹ قراردیا جارہا ہے۔

اس سے قبل ہالی ووڈ فلم 1917 لاس اینجلس کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا تھا جس میں فلم کے اسٹار کاسٹ نے بھی شرکت کی تھی۔

یہ فلم جنگی مناظر سے بھرپور ہے اس فلم کے پریمئیر میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی تھی اور خوب جلوے بکھیرے تھے۔

واضح رہے کہ یہ ہالی ووڈ فلم 25 دسمبر کوسینما گھروں میں ریلیز کی گئی تھی جس نے بھر پور طریقے سے شائیقین کی توجہ اپنی جانب کی اور باکس آفس پر بھی کامیابی حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر