Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان حکومت نے لیوی بڑھا کر آئی ایم ایف ترجیحی نکات پر عمل کردیا ہے، آئی ایم ایف نمائندہ

Now Reading:

پاکستان حکومت نے لیوی بڑھا کر آئی ایم ایف ترجیحی نکات پر عمل کردیا ہے، آئی ایم ایف نمائندہ
آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نمائندہ نے کہا کہ پاکستان حکومت نے لیوی بڑھا کر آئی ایم ایف ترجیحی نکات پر عمل کردیا ہے۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس اگست کے آخر میں ہوگا، جس میں پاکستان کو مالیاتی یقین دہانی کا فیصلہ ہوگا۔

آئی ایم ایف کنٹری نمائندہ ایستھر پیریز روئز نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے لیوی بڑھا کر آئی ایم ایف ترجیحی نکات پرعمل کردیا ہے،  آئی ایم ایف پاکستان کے لیے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی ساتویں اور آٹھویں قسط جاری کرنے کا عمل اس ہفتے کے آخر میں شروع کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی دہری پالیسی؛ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل میں بڑا اضافہ

خیال رہے کہ آئی ایم ایف سے قرض کی قسط حاصل کرنے کے پیش نظر طے شدہ شرائط پر پورا اترنے کے لیے حکومت نے اتوار کو تمام پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کیا تھا۔

Advertisement

وزارت خزانہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ میں 8 روپے 95 پیسے اضافہ اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 4 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر