Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارش میں تیرتی ہوئی دیگ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

بارش میں تیرتی ہوئی دیگ کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بارش میں تیرتی ہوئی دیگ کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویسے تو ہوٹل سے گھر تک کھانا پہچانے کے لیے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ضرورت پڑتی ہے اور بارشوں کے موسم میں تو ان کے نخرے بھی بڑھ جاتے ہیں لیکن اب ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ کھانا فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کے بغیر خود ہی اپنی منزل کی طرف جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کھانے کی دیگ بارش کے پانی میں تیرتی ہوئی جا رہی ہے۔

Advertisement

وائرل ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں  اور اسے دیکھ کر مفت کھانا پہنچانے کی سروس کا نام دے رہے ہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ چلو کھانا مفت میں خود تیر کر گھر آگیا، تو کوئی کہہ رہا ہے کہ بزنس کا نیا طریقہ سامنے آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر