2022 میں کوک اسٹوڈیو کا ریلیز ہونے والاگانا ’پسوڑی ‘ کے ہر طرف چرچے ہیں اور ہر کوئی اس گانے کو سنتے ہی جھومنے لگ جاتا ہے۔
پسوڑی یوٹیوب پر ریلیز ہوا تو بہت جلد لاکھوں لوگوں نے سنا اور اب تک اس گانے کو 30 کروڑ سن چکے ہیں۔
یہ گانا پاکستانی گلوکرار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گل نے گایا جن کی آواز لوگوں کو بے حد پسند آئی۔
یہ گانا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بیرونِ ممالک میں بھی سنا جارہا ہے۔
علی سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کیمرے کے پیچھے کے مناظر شیئر کیے جب گانا شوڑ ہورہا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ویڈیو کے کیپشن میں گلوکار نے لکھا کہ ’300 ملین‘۔
معروف گلوکار نے کوک اسٹوڈیو میں ’گلوں میں رنگ‘، ’رنجش ہی سہی‘، ’آقا‘ اور کئی گانے گائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
