معروف بھارتی اداکارہ سنی لیونی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جہاں انہیں سوئمنگ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک آدمی سے بات کرتی ہیں جس کے بعد دو لوگ آتے ہیں اور ایک آدمی کو سوئمنگ پول میں پھینک دیتے ہیں۔
اس کے بعد سنی لیونی اس آدمی کو سوئمنگ پول میں دھکہ دیتی ہیں جس سے وہ بات کر رہی ہوتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سوئمنگ پول کے باہر کھڑے ہوکر اس آدمی سے بات کر رہی ہوتی ہیں اتنے میں پہلے والا آدمی اداکارہ کو سوئمنگ پول میں پھینک دیتا ہے اور اداکارہ بھیگ جاتی ہیں۔
اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’ میں نے دونوں کو پکڑ لیا‘۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
