Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکارہ سارہ علی خان کی ورک آؤٹ ویڈیو وائرل

Now Reading:

بھارتی اداکارہ سارہ علی خان کی ورک آؤٹ ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Sara Ali Khan Age, Family, Husband, Diet, Movies, Biography - Breezemasti

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ علی خان نے ورک آؤٹ سوٹ اور سفید جوتے پہنے ہوئے ہیں۔

جیسا کہ ویڈیو میں اداکارہ مختلف اقسام کی ورزشیں کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں جس میں پش اپس، شولڈر پریس اور کئی طرح کی شامل ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

ویڈیو  کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ’ واپس آنا اچھا ہے‘۔

Advertisement

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو خوب پسند آئی۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ’اترنگی رے‘، ’لوو آج کل‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Sara Ali Khan pens down a heartfelt note as Kedarnath turns 3 years old |  Filmfare.com

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر