Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر میں آج ہلکی بارش کا امکان

Now Reading:

شہر میں آج ہلکی بارش کا امکان
ہلکی بارش

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کراچی میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ صبح و شام کے اوقات میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 6 تا 9  اگست شہر میں گرج چمک کے ساتھ  مون سون بارشوں کا  کا چوتھا اسپیل شہرمیں بارش برسائے گا۔

دوسری جانب آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

تاہم کشمیر، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، مشرقی اور جنوبی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم منصوبہ ہے، ڈی سی ایم چینی سفارتخانہ
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر