کورونا
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 09 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 09 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 03 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 20,949Advertisement
Positive Cases: 806
Positivity %: 3.85%
Deaths: 09
Patients on Critical Care: 160— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 3, 2022
قومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 ہزار 949 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے کورونا کے 806 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
اسکے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.85 فیصد رہی ہے جبکہ ملک بھر میں 160 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
