Advertisement
Advertisement
Advertisement

نصیبو لعل کی بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس نے مداحوں کا دل جیت لیا

Now Reading:

نصیبو لعل کی بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس نے مداحوں کا دل جیت لیا

معروف سینئر گلوکارہ نصیبو لعل نے بیرونِ ملک میں اپنے بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس دی، جس نے مداحوں کا دل جیت لیا۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گلوکارہ نصیبو لعل اور ان کے بیٹے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)

Advertisement

ویڈیو میں نصیبو لعل نے لندن، برمنگھم میں لائیو شو کے دوران اپنے بیٹے مراد حسین کو مداحوں سے ملوایا۔

وائرل ویڈیو میں نصیبو لعل اور مراد حسین کو ایک ساتھ پرجوش آواز میں گانا گاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل نصیبو لعل کے ریلیز ہونے والے گانے نے دنیا بھر کے لوگوں کو دیوانا کر دیا تھا۔

Advertisement

 گلوکارہ نصیبو لعل کے گیت تو جھوم نے بھارتی گلوکار ہنس راج رگھوونشی پر بھی جادو کر دیا تھا۔

سوشل میڈیا پر گلوکار ہنس راج رگھوونشی کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔

 ہنس راج رگھوونشی کو گلوکارہ نصیبو لعل کی آواز کی تعریف کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

Advertisement

اُنہوں نے نصیبو لعل کے بارے میں کہا تھا کہ وہ گلوکارہ کے فین ہوگئے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ میڈم کے بعد ایک نمایاں آواز آئی جوکہ پوری دنیا پر چھاگئی۔

ہنس راج نے کہا تھا کہ نصیبوں والی نصیبو لعل واحد فنکارہ ہیں جوکہ ورسٹائل ہیں، بہت سُریلی ہیں اور ہم سب اُن کے مداح ہیں۔

Advertisement

یاد  رہے کہ نصیبو لعل نے لیجنڈری صوفی گائیک عابدہ پروین کے ساتھ کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن کے آغاز پر ریلیز ہونے والے گانے تو جھوم میں اپنی سُریلی آواز سے رنگ جمایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر