Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ کبریٰ خان کی میم وائرل

Now Reading:

اداکارہ کبریٰ خان کی میم وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

معروف اداکارہ مزاحیہ طبیعت کی بھی ہیں جس کا ثبوت ان کی مزاحیہ ویڈیو ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ  میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کے ساتھ  ایک انوکھے انداز میں ہنس رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

واضح رہے کہ کبریٰ خان  حال ہی میں آخری بار بلاک بسٹر فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں مہوش حیات اور ہمایوں سعید کے ساتھ اداکاری میں نظر آئیں۔

ندیم بیگ کی ہدایت کاری اور خلیل الرحمان قمر کی تحریر کردہ فلم (لندن نہیں جاؤں گا) عیدالاضحی پر ریلیز ہوئی ہے اور باکس آفس پر شاندار بزنس کیا ہے۔

Kubra Khan's moves land London Nahi Jaunga's 'Mahiya Ve Mahiya' on  everyone's summer mehndi playlist - Music - Images

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر