Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کڑی پتہ ! ایک نہیں بلکہ متعدد مسائل کا حل

Now Reading:

کڑی پتہ ! ایک نہیں بلکہ متعدد مسائل کا حل

آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں ایک عام سے کڑی پتے کے قیمتی فوائد جو آپ کے ایک نہیں بلکہ متعدد مسائل کو ختم کرتا ہے۔

 کڑی پتہ جس کا استعمال ہم اکثر اپنے کھانوں میں خوشبو لانے کے لیے کرتے ہیں۔ آیئے جانتے ہیں کہ کڑی پتے کے کیا حیرت انگیز فوائد موجود ہیں۔

1- کڑی پتہ دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے، جرنل آف چینی میڈیسن کی تحقیق کے مطابق کڑی پتہ خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے یہ کولیسٹرول کو آکسیڈنٹ ہونے سے بچاتا ہے۔

2- کڑی پتے کارمینیٹوسے بھرپور ہوتے ہیں اس لیے یہ بد ہضمی کا شکار افراد کے لیے انتہائی معاون ثابت ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کڑی پتے میں قبض کا علاج بھی موجود ہوتا ہے جو معدے کو متوازن رکھتا ہے۔

3- کڑی پتے سے جھڑتے بالوں کا بھی علاج ممکن ہےکیونکہ اس میں وٹامن سی، فاسفورس، آئرن اور کیلشیم کی کثیر مقدارپائی جاتی ہے جو بالوں کی نشوونما کو بہتر بناتی ہے۔

Advertisement

4-  کڑے پتے میں آئرن اور فولک ایسڈ شامل ہوتا ہے اسی لیے خون کی بیماری اینیمیاکا بہترین علاج ہے ، اینیمیا جسم میں خون اور آئرن کی کمی اور اسے جسم میں جذب کرنے کی صلاحیت میں کمی کی وجہ سے جنم لیتی ہے جب کہ کڑی پتے میں موجود فولک ایسڈ آئرن کو جسم میں جذب کرنے میں مدد دیتا ہے اور مزید آئرن بھی بناتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کتنی دیر کی نیند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے؟
ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر