Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی

Now Reading:

مہوش حیات نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات جنہیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ستارہ امتیاز سے نوازا تھا نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔

معروف اداکارہ  اس سال کے شروع میں پاکستانی سینما گھروں میں کامیاب ہونے والی مس مارول سیریز میں عائشہ کا کردار ادا کرنے کے بعد عالمی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

اس بار، مہوش حیات نے ’ڈزنی‘ کی مشہور ہدایت کار لینا خان کے طور پر ایک اور سنگ میل حاصل کیا ہے اور انہیں یو کے مسلم فلم (یو کے ایم ایف) کی پہلی سرپرست بنا دیا گیا ہے، جو ایک ایسی تنظیم ہے جو اسکرین پر مسلمانوں کے دقیانوسی تصورات کو چیلنج کرتی ہے اور پوری انڈسٹری میں بہتر نمائندگی کی وکالت کرتی ہے۔

اس اکا اعلان یو کے ایم ایف فلمز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by UK Muslim Film (@uk_muslimfilm)

بیان میں کہا گیا ہے کہ مہوش حیات  کا یو کے ایم ایف کی حمایت کا فیصلہ ان کی ذاتی دلچسپی کا عکاس ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ مسلمانوں کو اسکرین پر مستند طور پر پیش کیا جائے۔

مہوش حیات نے بھی انسٹاگرام پر اس کامیابی کا جشن مناتے ہوئے کہا کہ مجھے  بہت فخر ہے کہ  میں یو کے مسلم فلم کا حصہ ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

اداکارہ  نے عالمی سطح پر انسانی حقوق کے بارے میں بڑے پیمانے پر بات کی ہے اور خاص طور پر کئی سالوں سے مین اسٹریم میڈیا میں مسلمانوں کی نمائندگی کے بارے میں آواز اٹھا ئی  جس پر تنظیم نے پاکستانی اداکارہ کی تعریف کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر