Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالیاتی بحران، حکومت نے وزارتوں اور ڈویژنز کی ضمنی گرانٹس پر پابندی لگادی

Now Reading:

مالیاتی بحران، حکومت نے وزارتوں اور ڈویژنز کی ضمنی گرانٹس پر پابندی لگادی
مالیاتی بحران

ملک میں جاری مالیاتی بحران  کے باعث حکومت نے وزارتوں اور ڈویژنز کی ضمنی گرانٹس پر پابندی لگادی۔

تفصیلات کے مطابق  رواں مالی سال  کے لیے حکومت نے فنڈز کی تخصیص  کے لیے حکمت عملی تیار کرلی۔

وزارتوں اور ڈویژنز کی منظور شدہ گرانٹ سے فنڈز جاری  ہوں گے۔ ملازمین سے متعلقہ اخراجات دیگر مصارف میں خرچ نہیں کیے جاسکیں گے۔

مجاذ اتھارٹی کی منظوری کے بعد ادارہ فنڈز خرچ کرنے کا اختیار رکھے گا۔ فنڈز خرچ کرنے کی دستاویز وزارت خزانہ کے اخراجات ونگ کو فراہم کرنا لازمی  ہوگا۔

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں تکنیکی ضمنی گرانٹس زیر غور نہیں آئیں گی جبکہ  بجٹ 2022- 23میں مختص شدہ فنڈز کے علاوہ ضمنی گرانٹس بھی زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔

Advertisement

وزارت خزانہ صرف انتہائی اور غیر معمولی حالات میں ضمنی گرانٹس کی منظوری دے گی۔ضمنی گرانٹس کے حصول کے لیے پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر کو تمام ضروری تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر