Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے پنجاب کابینہ کیلیے وزراء کے محکموں کی حتمی منظوری دیدی

Now Reading:

عمران خان نے پنجاب کابینہ کیلیے وزراء کے محکموں کی حتمی منظوری دیدی
پنجاب کابینہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کے نامزد وزراء کے لیے محکموں کی حتمی منظوری دے دی، عمران خان کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا۔

میاں اسلم اقبال کو ہاؤسنگ اینڈ انڈسٹریز جبکہ علی عباس شاہ کو جنگلات اور وائلڈ لائف کے محکمے کی وزارت دی گئی ہے۔

سردار محسن لغاری کو خزانہ ، تیمور ملک کو اسپورٹس اینڈ کلچر کا محکمہ دیا گیا ہے جبکہ راجہ بشارت کی وزارت تبدیل کرکے انہیں کواپریٹو اور پروسیکیوشن کا محکمہ دیا گیا ہے

  راجہ یاسر ہمایوں کو ہائر ایجوکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ، عنصر نیازی کو لیبر اور منیب چیمہ کو ٹرانسپورٹ کا محکمہ دیا گیا ہے

سردار شہاب الدین کو لائیو اسٹاک ، مراد راس کو اسکول ایجوکیشن اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو محکمہ صحت کی وزارت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

خرم ورک کو قانون اور پارلیمانی امور ، ہاشم ڈوگر کو محکمہ داخلہ اور جیل خانہ جات جبکہ آصف نکئی کو ایکسائز کا محکمہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

علی ساہی کو کمیونیکیشن اینڈ ورکس، نواب زادہ منصور علی خان کو محکمہ مال ، حسین جہانیاں گردیزی کو زراعت اور غضنفر عباس چھینہ کو سوشل ویلفیئر کی وزارت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لطیف نذر کو محکمہ مائنز اینڈ منرل ، حسنین بہادر دریشک کو محکمہ توانائی اور خوراک ، میاں محمود الرشید کو لوکل گورنمنٹ کا محکمہ دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر