Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدن کے کھنچاؤ کی ورزش ایئروبک ورزش جتنی مؤثر قرار

Now Reading:

بدن کے کھنچاؤ کی ورزش ایئروبک ورزش جتنی مؤثر قرار

طبی ماہرین نے ایک دلچسپ بات کی ہے کے کھنچاؤ(اسٹریچنگ) والی ورزشیں عین باقاعدہ ورزش کی طرح اہم ہوتی ہیں اور ان ایئروبک ورزش جیسے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔

دوسری جانب عمررسیدہ افراد اسٹریچنگ کو اپنا کر دماغی انحطاط کو کم کرتے ہوئے بدن اور دماغ کو جوان رکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ توازن رکھنے کی مشقیں اور یوگا جیسی حرکتی ورزشیں بھی عین ایئروبک ورزش جتنی اہم ثابت ہوسکتی ہیں۔

دو اگست کو الزائیمر ایسوسی ایشن کے تحت منعقدہ کانفرنس میں بتایا گیا کہ بعض عمررسیدہ افراد پراس ضمن میں ایک اہم مطالعہ کیا گیاہے۔

اس مطالعے میں 296 ایسے بزرگوں کو شامل کیا گیا جو درمیانے درجے کے اکتسابی زوال کے شکار تھے جسے انگریزی میں مائلڈ کوگنیٹوو امپیئرمنٹ‘ (ایم سی آئی) کہتے ہیں۔ یہ کیفیت جلد یا بدیر ڈیمنشیا یا الزائیمر کی وجہ بن سکتی ہیں۔

ان میں سے نصف افراد کو ایئروبک ورزشیں کرائی گئیں جبکہ بقیہ افراد کو اسٹریچنگ، موشن اور بیلنس یا توازن کی ورزشیں کرائی گئیں۔ تمام شرکا نے ہفتے میں کل دو سے تین مرتبہ یہ ورزشیں کرائیں اور ان کے دماغی اسکین لیے گئے۔

Advertisement

جب تنائج سامنے آئے تو اسٹریچنگ اور بیلنس کے فوائد عین اسی طرح کے تھے جو پیراکی یا تیزقدمی سے یا جاگنگ سے حاصل ہوتے ہیں۔ اس لیے مصروفیت کے وقت میں گھر بیٹھے اسٹریچنگ کے فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر