Advertisement
Advertisement
Advertisement

انیل کپور کی دو فلمیں فلاپ ہونے کی کیا وجہ تھی؟ اداکار نے بتادیا

Now Reading:

انیل کپور کی دو فلمیں فلاپ ہونے کی کیا وجہ تھی؟ اداکار نے بتادیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار انیل کپور نے اپنی دو فلمیں فلاپ ہونے کی وجہ بتادی۔

اداکار نے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی میزبان نے انیل کپور سے سوال کیا کہ آپ نے فلم لمحے کے بعد بغیر مونچھوں کے کوئی فلم کیوں نہیں کی؟

جواب میں انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ جس فلم میں مونچھیں صاف کیں وہ فلم بھی صاف ہوگئی۔

انیل کپور کا کہنا تھا کہ بغیر مونچھوں کے بنائی جانے والی فلموں کا باکس آفس پر حال دیکھ کر طے کرلیا تھا کے آئندہ کبھی اس طرح فلمیں نہیں کروں گا۔

واضح رہے کہ اپنی مونچھوں کی وجہ سے الگ پہچان رکھنے والے اداکار انیل کپور نے 1991 میں  فلم لمحے اور 1998 میں فلم جھوٹ بولے کوا کاٹے میں مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ 2007 کی فلم سلام عشق میں بھی انیل کپور کچھ دیر کے لیے مونچھوں کے بغیر جلوہ گر ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر