Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک دھماکا

Now Reading:

پشاور میں پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک دھماکا
دھماکا

کیچ دھماکا

خیبر پختونخواہ کئے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے ، دھماکے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں کارخانو چیک پوسٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا ، اب تک پانچ افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ  زخمیوں میں ایک خاتون اور دو پولیس اہلکار سمیت کل پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ، پولیس اور ریسکیو کے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کاروائیاں شروع کی جاچکی ہیں۔

پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کردیے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاون کے علاقے اسحاق آباد میں واقع مدرسہ دارالعلوم الشرعیہ میں نماز کے دوران زور دار دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 12 افراد شہید اور 21 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ نماز کے دوران ہوا تھا۔وزیراعلی بلوچستان جام میر کمال خان نے کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی تھی۔

وزیر اعلی نے دھماکے میں شہید ہونے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا تھا اور زخمیوں کو بہتریں طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی تھی۔

اس سے قبل ڈی ایس پی امن اللہ کے بیٹے نجیب اللہ کو ایک ماہ قبل سریاب روڈ پر فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا۔

اس سے قبل کوئٹہ  میں سیٹلائٹ ٹاون  کے علاقے اسحاق آباد  میں واقع مدرسہ دارالعلوم الشرعیہ میں نماز کے دوران  زور دار دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 12 افراد شہید  اور 21 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاون میں زور دار دھماکہ، ڈی ایس پی امان اللہ شہید

Advertisement

 پولیس کے مطابق  دھماکہ نماز کے دوران ہوا جس میں مسجد کے امام اور  ڈی ایس پی امان اللہ بھی شہید ہوئے تھے، دھماکے میں  زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ قانون نافذ  کرنے والے اداروں  نے علاقے  کو گھیرے  میں لے  لیا تھا اور ہر طرح کی آمد و رفت پہ پابندی عائد کر دی تھی۔

وزیراعلی بلوچستان جام میر کمال خان  نے کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی  رپورٹ طلب کرلی تھی۔

وزیر اعلی نے  دھماکے  میں شہید ہونے افراد کے لواحقین سے تعزیت  کا اظہار کیا تھا اور زخمیوں کو بہتریں طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی تھی۔

واضح رہے کے اس سے قبل  ڈی ایس پی امن اللہ  کے بیٹے نجیب اللہ کو ایک ماہ قبل سریاب روڈ پر فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر