Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکینہ سموں کی پہلی فیچر فلم انتظار ریلیز کیلئے تیار

Now Reading:

سکینہ سموں کی پہلی فیچر فلم انتظار ریلیز کیلئے تیار

پاکستان کی معروف اداکارہ اور فلم ساز سکینہ سموں کی پہلی فیچر فلم انتظار ریلیز کے لیے تیار ہے۔

سکینہ سموں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرا خواب بالآخر جلد ہی حقیقت بننے جا رہا ہے، ملک بھر میں رواں ماہ میری فلم سنیما اسکرین پر دیکھی جا سکے گی۔

اداکارہ نے لکھا کہ میں انتظار کو پہلے ہی سنیما گھروں میں ریلیز کرنا چاہتی تھی مگر کورونا کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہوسکا لیکن اب شائقین بڑے پردے پر یہ فلم دیکھ سکیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sakina Samo (@samosakina)

Advertisement

یاد رہے کہ اس فلم کا ٹریلر 2020 میں جاری کیا گیا تھا مگر کورونا وائرس کی وجہ سے فلم ریلیز نہیں ہو سکی تھی۔

فلم انتظار کو امریکا میں 2020 ہونے والے ہارلم فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا تھا، جہاں مذکورہ فلم بیسٹ ایکٹر کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sakina Samo (@samosakina)

فلم کی کاسٹ میں ثمینہ احمد، خالد احمد، کیف غزنوی، رضا علی عابد اور عدنان جعفر شامل ہیں جبکہ کہانی بی گل نے لکھی کی ہے۔

Advertisement

فلم انتظار 19 اگست کو پاکستان بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر