Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ اور بلال شاہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

Now Reading:

حریم شاہ اور بلال شاہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ سے متعلق نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا ہے۔

ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

اداکارہ نے اس ویڈیو میں ایسا گانا اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ سمجھا جارہا ہے کہ حریم شاہ اور بلال شاہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل ٹک ٹاکر نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں مداحوں کو طبیعت کے حوالے سے بتایا تھا کہ ان دنوں میری طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے مجھے سُستی ہو رہی ہے۔

انہوں نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ میری جلد صحتیابی کے لیے دُعا کریں۔

Advertisement

 ویڈیو میں وہ اپنے مداحوں کو تُرکی کے حسین مناظر بھی دکھا رہی تھیں۔

اس کے علاوہ ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ ترکی سپر سٹور میں گھر کی ضروری اشیاء کی خریداری کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے

گزشتہ دنوں حریم شاہ نے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ بیٹھی تھیں۔

ویڈیو میں ٹک ٹاکر نے گرفتاری کی جھوٹی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے بارے میں ہمیشہ غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے حوالے سے گردش کرتی تمام افواہوں کی تردید کرتی ہوں۔

Advertisement

اس سے قبل بھی یہ خبر آئی تھی کہ مجھے قطر سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے، میں اس وقت خاموش رہی کیونکہ اس قسم کی خبروں پر میں کیا ردعمل دوں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگ پتہ نہیں کیوں ہر دوسرے دن میرے بارے میں غلط خبر  پھیلا دیتے ہیں۔

ٹک ٹاکر نے بتایا کہ وہ پاکستان سے باہر رہائش پذیر ہیں اور  ایسی جھوٹی خبروں یا ان مسائل کے لیے پاکستان نہیں آسکتیں تاہم وہاں ان کا قانونی ترجمان منیر احمد موجود ہے جو ان کے تمام معاملات دیکھ رہا ہے۔

حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ نے پاکستانی صحافیوں سے اپیل کی کہ ان سے متعلق غیر مصدقہ خبروں کو نہ پھیلائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر