انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے 39 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر218.88 سے کم ہو کر 215.49 روپے پر بند ہوا ہے۔
AdvertisementInterbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/uHHCiI3l0c pic.twitter.com/V1ebbrvyQc
— SBP (@StateBank_Pak) August 12, 2022
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قدر میں 3 روپے 03 پیسے کی کمی واقع ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
