پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اپنی نئی ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئیں۔
سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں ایک ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ہانیہ عامر کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کی تھیں، جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ہانیہ عامرکی ان تصاویر میں ان کی معصومیت کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا اور سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ان کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی گئی تھیں۔
گزشتہ دنوں بھی ادکارہ نے اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
