Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سبیکا امام کی نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل، تمام حدیں پار کردیں

Now Reading:

اداکارہ سبیکا امام کی نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل، تمام حدیں پار کردیں

معروف اداکارہ اور ماڈل سبیکا امام سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

 گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنی کچھ نئی تصاویر اور دوست کے ہمراہ دبئی کے سیر سپاٹے کرتے بنائی گئی ویڈیوز اپ لوڈ کی جن کو دیکھتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

موسم گرما کی چھٹیاں استطاعت رکھنے والے زیادہ تر لوگ بیرون ممالک میں گزارتے ہیں جبکہ شوبز انڈسٹری کی متعدد اداکارائیں بھی دنیا کے مختلف ممالک میں چھٹیاں گزارتے ہوئے نظر آتی ہیں۔

 اداکار وماڈل سبیکا امام بھی ان دنوں دبئی میں سیر سپاٹے کررہی ہیں۔

Advertisement

 

پاکستان کی معروف اداکارہ سبیکا امام اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 اداکارہ کی نئی تصویر منظر عام پر آئی جس پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا ہوگئے، دبئی میں موجود اداکارہ نے اپنی نئی تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  شیئر کی، تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اداکارہ شیشہ پی رہی ہیں اور اس کا دھواں ایک انوکھے انداز میں اڑا رہی ہیں،ادکارہ کا یہ انداز مداحوں کو بلکل بھی پسند نہیں آیا۔

علاوہ ازیں سوشل میڈیا پر اداکارہ نے کچھ دبئی کی بلندوبالا عمارتوں اور خوبصورت مناظر کی تصاویر شیئر کیں۔

Advertisement

 سبیکا امام نے اپنی دوست کے ساتھ بنائی ہوئی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی جس میں وہ دبئی کی سڑکوں پر ٹہل رہی ہیں، شاپنگ پر جارہی ہیں اور  ریسٹورنٹ میں بیٹھی ہیں۔

واضح رہے کہ قبل ازیں اداکارہ نے انسٹاگرام پر بتایا تھا کہ انہیں قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، جس پر اداکارہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں درخواست  دی تھی۔ سوشل میڈیا پ قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیوں بھرے پیغامات کے سکرین شاٹس شیئر کیےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر