 
                                                                              اگر ہم اپنا لائف اسٹائل بہتر نہیں بنا سکتے تو ایسا کیا کریں کہ ہم بغیر کسی محنت کے اپنے آپ کو اسمارٹ بھی بنا لیں اور دیکھنے میں بھی خوبصورت لگیں۔
آپ کی اسی مشکل کے حل کے لئے ہم بہت آسان نسخہ لے کر آئے ہیں جو آپ کے بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کر کے آپ کو متنا سب شخصیت کا مالک بنا دے گا۔
وزن میں کمی کیلئے لونگ کا ڈرنک بنائیں
بنانے کا طریقہ
ہم وزن لونگ، دار چینی اور چھوٹی الائچی کو پیس لیں، ایک کپ پانی ابالیں اور اس میں ایک چائے کا چمچ یہ پاؤڈر شامل کر لیں، پانی مزید ابلنے پر چولہا بند کردیں، اب اسے چھان کر پی لیں۔
ذائقہ بہتر بنانے کے لیے اس پانی میں لیموں کے چند قطرے یا شہد بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔
چھوٹی الائچی ، دار چینی اور لونگ کے اس پاؤڈر کا استعمال صبح نہار منہ بھی کیا جا سکتا ہے، ایک چائے کا چمچ پھانکنے کے بعد نیم گرم پانی کا گلاس پی لیں۔
اس سفوف کے استعمال سے پیٹ کی چربی کو تیزی سے پگھلنے میں مدد ملے ملتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 