Advertisement
Advertisement
Advertisement

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ

Now Reading:

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ
IHC

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سماعت کے دوران وکیل انور منصور نے دلائل دیے کہ الیکشن کمیشن کی فیکٹ فائنڈنگ ریورٹ ہم نے چیلنج کی ہے۔

وکیل انور منصور نے مؤقف اپنایا کہ حنیف عباسی کیس میں سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے۔ اکاؤنٹس مختلف وجوہات کی بنا پر ظاہر کرنا ضروری نہیں تھا۔ پیسہ یہاں سے گیا ہے صوبوں کے اکاؤنٹس میں، اس سے ان کو ظاہر کرنا ضروری نہیں تھا۔

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ولی خان کیس کے بعد یہ پہلا کیس ہے۔

عدالت نے کہا کہ اس کیس میں ریفرنس بھیجوا دیا گیا تھا اس کیس میں ریفرنس نہیں بھیجوایا گیا؟

Advertisement

وکیل انورمنصورنے عدالت سے استدعا کی کہ شوکاز نوٹس کی حد تک کوئی ایکشن نہ لیا جائے۔

قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ بھی لارجر بنچ ہی دیکھے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس لارجر بنچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 18 اگست تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر