Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرنسی نوٹ کے اوپر یہ نمبر کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

Now Reading:

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرنسی نوٹ کے اوپر یہ نمبر کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ کرنسی نوٹ کے اوپر نمبرز موجود ہوتے ہیں لیکن کیا آپکو اس کی وجہ معلوم ہے اگر نہیں تو آئیے اس خبر میں ہم آپکو بتاتے ہیں کہ اس کی اصل وجہ کیا ہے۔

کیا آپ نے کبھی غور سے دیکھا ہے کہ کرنسی نوٹ پر سیدھے ہاتھ کی طرف اوپر اور بائیں ہاتھ کی جانب نیچے کچھ نمبر موجود ہوتے ہیں، کرنسی نوٹ کے اوپر موجود نمبر نوٹ کی ایک سیریز ہوتی ہے۔

اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایک وقت میں بہت سارے نوٹ چھاپے جاتے ہیں اور ہر نوٹ کو  دوسرے نوٹ سے الگ رکھنے کے لئے سیریز لگائی جاتی ہے تاکہ یہ اندازہ رہے کہ کتنے نوٹ چھاپے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چپس کے پیکٹ میں ہوا کیوں بھری ہوتی ہے؟

Advertisement

 اگر ان میں سے ایک بھی نوٹ غائب ہو جاتا ہے تو یہ نوٹ پر موجود سیریز آسانی سے بتا دیتی ہے، جس کے بعد اس نمبر کے نوٹ کا اجراع بند کردیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر کے پاس موجود یہ آلہ کیسے کام کرتا ہے؟ اس کے متعلق اہم معلومات جانیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر