Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور کو برائیڈل فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

نیمل خاور کو برائیڈل فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کو برائیڈل فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا۔

حال ہی میں نیمل خاور نے ایک فوٹو شوٹ کروایا جس میں انہیں سرخ لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے، اس شوٹ کی تصاویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے نیمل خاور کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سابقہ اداکارہ کی تصاویر دیکھ کو صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، کچھ کا کہنا ہے کہ وہ پشتو فلم کی ہیروئن لگ رہی ہیں جبکہ ایک مداح نے کہا کہ کیا وہ برائیڈل شوٹ میں اپنے حمل کا اعلان کر رہی ہیں؟

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ نے ایک لائیو سیشن رکھا تھا جس میں ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسکرین پر واپسی کریں گی؟

جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر وہ شوٹنگ کے شیڈول کے ساتھ اپنی فنکاری اور اپنے بچے کا انتظام کر سکتی ہیں تو وہ واپس آ سکتی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

Advertisement

یاد رہے کہ نیمل خاور ایک فنکارہ ہیں اور انہوں نے ماہرہ خان کی فلم ورنا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا۔

اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر