Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہریتک روشن کی سابقہ اہلیہ کا ہاٹ اسٹائل، سب کے ہوش ہی اڑ گئے

Now Reading:

ہریتک روشن کی سابقہ اہلیہ کا ہاٹ اسٹائل، سب کے ہوش ہی اڑ گئے

بالی ووڈ کے سپر اسٹارہریتک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان نےنئے لُک سے سب کے ہو ش ہی اڑا دئیے۔

بالی ووڈ اداکار ریتک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان گزشتہ کچھ عرصے سے سرخیوں میں ہیں، وہ ارسلان گونی کو ڈیٹ کر رہی ہے۔ جب سے انہوں نے اپنے رشتے کو عام کیا ہے، دونوں پارٹیاں کرتے یا چھٹیاں مناتے نظر آتے ہیں۔

سوزین اکثر ارسلان کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب انہوں نے جو پوسٹ کیا ہے اس میں سوزین کا انداز کافی بولڈ ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sussanne Khan (@suzkr)

Advertisement

سوزین خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی اس میں وہ نارنجی رنگ کی ہالٹر نیک بکنی میں نظر آ رہی ہیں۔

اس کے ساتھ انہوں نے کریم کلر کی بڑی ٹوپی پہن رکھی ہے۔

تصویر میں سوزین کی شاندار ادائیں اور ان کے حیرت انگیز تاثرات سوشل میڈیا پر سنسنی مچا رہے ہیں۔

Advertisement

ظاہر ہے لوگوں نے سوزین کا ایسا ہاٹ اسٹائل پہلے نہیں دیکھا ہوگا۔ اس تصویر کے ساتھ ان کا کیپشن بھی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر