Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اننیا پانڈے نے دکھائی آئینے کے سامنے اپنی ادائیں، بولڈ تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ اننیا پانڈے نے دکھائی آئینے کے سامنے اپنی ادائیں، بولڈ تصاویر وائرل

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اننیا پانڈے اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف بالی وڈ اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں آئینے کے سامنے کھڑے ہو کرتصاویر بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا غیر مناسب لباس پہنا ہوا ہے جس دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

Advertisement

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کچھ نے ان کی تعریف کی تو کچھ نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ’اسٹوڈینٹ آف دی ایئر 2‘، ’گہرائیاں‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر