بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
میرا راجپوت نے ایک ویڈیو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں شاہد اور دیگر دوستوں کے ساتھ شاندار گروپ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دوسری جانب اداکار شاہد کپور نے بھی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی ہے جس میں وہ ایک لڑکے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شاہد کپور اور ان کی اہلیہ کو اپنے والدین کی شادی کی 40 ویں سالگرہ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
میرا راجپوت نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیپشن بھی لکھا کہ ہم ماں اور ڈیڈی کے 40 سال منا رہے ہیں۔
مداحوں کی جانب سے ان ویڈیوز کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیر نگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
میرا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دونوں نے مشہور زمانہ بالی ووڈ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کے ایک منظر پر پوز دے کر تصویر بنوائی تھی۔
چند روز قبل ہی شاہد اور میرا نے اپنی شادی کی ساتویں سالگرہ منائی تھی اور انسٹاگرام پر تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News