Advertisement
Advertisement
Advertisement

سستے کافور کے کچھ ایسے فائدے جو خواتین کو ضرور معلوم ہونے چاہئیے

Now Reading:

سستے کافور کے کچھ ایسے فائدے جو خواتین کو ضرور معلوم ہونے چاہئیے

آپ کے گھر میں کافور موجود ہے؟ اگر نہیں تو یہ آج ہی خرید کر رکھ لیں کیوں کہ یہ سستی سی چیز آپ کی 5 مشکلیں دور کر دے گی۔

کافور کیا ہے؟

کافور طبی اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔اس کا کیمیائی نام Camphor ہے۔ یہ ایک پودا ہوتا ہے جسے کاشت کرنے کے بعد اس کے بیجوں، جڑوں اور تنوں میں سے جو تیل نکلتا ہے اس سے کافور تیار کیا جاتا ہے۔

آج ہم آپ کو کافور کے وہ حیرت انگیز فوائد سے آگاہ کریں گے جو آپ کو کسی نے نہیں بتائیں ہوں گے۔

1- جب مُردوں کی تدفین کی جاتی ہے تو کافور مُردے کے ساتھ دفن کردیا جاتا ہے تاکہ اس کی قبر میں مہک رہ سکے اورکیڑے مکوڑوں سے پاک رہے کیونکہ جب تک اور جہاں تک کافور کی مہک پہنچتی ہے کیڑے مکوڑے دور رہتے ہیں۔

Advertisement

2-کافور کا استعمال گرمی دانوں کے پاؤڈر کے صورت میں بھی آسکتا ہے۔

زنک بورک اور اسٹارچ کے سفوف میں تھوڑا سا کافور شامل کر دیا جائےتو گرمی دانوں پر چھڑکنے سے بدن کو راحت ملے گی اور ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔

3 -پانی میں کافورملا کر اگر آپ اس میں اپنے پاؤں بھگوکردھولیں تو ایڑیاں پھٹنے سے محفوظ رہتی ہیں۔

4-کافور جسم پر لگنے والی چوٹ کے لیے بھی فائدہ مند ہے کیونکہ یہ زخموں کی صفائی کرکے انہیں جلد بھر دیتا ہے۔

کافور کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کو پانی میں مکس کریں اور اسے اس حصے میں لگائیں جہاں جل چکا ہے اور جب تک ٹھیک نہ ہو، آپ اس عمل کو دہراتے رہیں یہ جلے ہوئے کے نشانات بھی مٹا دے گا اور جلد میں ٹھنڈک بھی پڑے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر