Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسافر طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

Now Reading:

مسافر طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی
airplane engine on fire

امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک مسافر طیارے کے انجن میں اڑان بھرتے ہی آگ لگ گئی اور اس خوفناک منظر کی ویڈیو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز جیٹ لائنر کی پرواز کے انجن میں آگ لگنے کے سبب پائلٹ نے طیارے کو نیوجرسی لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باحفاظت اتار لیا۔

خبررساں ادارے کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز جیٹ لائنر کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے سبب پائلٹ نے طیارے کو نیوجرسی لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہی باحفاظت طور پر اتار لیا۔

ایک مسافر نے بتایا کہ طیارے نے جیسے ہی اڑان بھری اس کے انجن سے آگ کے شعلے دکھائی دینے لگے۔

 

https://twitter.com/gabby_guzy/status/1217654234239373312

مسافرنے مزید کہا کہ اسے نہیں معلوم تھا کہ کیا ہورہا ہے، میری بہن نے کہا کہ یہ دیکھو یہ لائٹ کی روشنی ہے لیکن میں سمجھ گیا کہ انجن میں آگ لگی ہے، میں اپنے آپ کو یقین دلاتا رہا کہ ہم ٹھیک ہوجائیں گے کیونکہ ہم صرف ایک منٹ کے لیے ہوا میں اڑے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر