Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف لوک فنکار کی طبعیت اچانک خراب، اسپتال منتقل

Now Reading:

معروف لوک فنکار کی طبعیت اچانک خراب، اسپتال منتقل

ملک کے معروف لوک فنکار سائیں ظہور کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لندن میں ایک کنسرٹ کے دوران سائیں ظہور اچانک اسٹیچ پر گر گئے، جس کے بعد انہیں ایمبولینس میں اسپتال لے جایا گیا، ڈاکٹرز سائیں ظہور کا معائنہ کررہے ہیں تاہم ان کی حالت اب نِسبتاً بہتر ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق لوک فنکار ابھی تک صحتیاب نہیں ہوئے لیکن ڈاکٹروں کو امید ہے کہ وہ جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔

واضح رہے کہ سائیں ظہور کا تعلق پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے ہے۔

Advertisement

انہوں نے اپنی زندگی کا زیادہ وقت درباروں اور درگاہوں پر گزارا ہے۔

اللّٰہ ہوں کلام سے شہرت حاصل کرنے والے سائیں ظہور کا 2006ء سے پہلے کوئی کلام ریکارڈ نہیں ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر