Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنانیر کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

دنانیر کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ دنانیر کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دنانیر کو پنجابی ڈائیلاگز پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

اس سے قبل ایک سوشل میڈیا پیج نے دعویٰ کیا تھا کہ نئی سیریز ’فاطمہ جناح‘ میں اداکارہ دنانیر ایک صحافی انیتا پونم والا کا کردار ادا کریں گی جسے انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کیا تھا۔

دنانیر نے اس سیریز میں اپنا لک بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس تصویر میں اُنہوں نے ذرا سا بھی میک اپ نہیں کیا، بس کاجل اور گریسی ہیئر اسٹائل بنایا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ان کی پہلی جھلک وائرل ہونے پر مداحوں کی جانب سے  ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں دنانیر اور ان کی دوستوں کی یومِ آزادی منانے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس میں دنانیر زور زور سے باجا بجا رہی تھیں، ویڈیو میں اداکارہ کبریٰ خان اور یشال شاہد بھی موجود تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

Advertisement

یاد رہے کہ 14 اگست جو کہ پاکستان کا یومِ آزادی ہے، بہت سے پاکستانی بچے قومی دن منانے کے لیے ان آلات کو بجاتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر